اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجلی مزدور یونین کا اجلاس - مزدویونین

بڑی تعداد میں موجود ملازمین یونین نے حکومت سے مین پاور بڑھانے، اور پرانے پینشن منصوبہ کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔

بجلی مزدور یونین کی میٹنگ

By

Published : Aug 8, 2019, 8:34 PM IST

ریا ست بہار کے ضلع بھا گلپور کے مجا ہد پور پاورہاؤس احاطہ میں آج بجلی مزدور یونین کی ایک میٹنگ ہوئی ۔

جس میں بجلی ملازمین سے جڑے مسائل کو اجاگرکیا گیا، اور حکومت سے ان کی مانگوں پر غور کرنے کی اپیل کی گئی۔

بجلی مزدور یونین کی میٹنگ

بڑی تعداد میں موجود ملازمین یونین نے حکومت سے مین پاور بڑھانے، اور پرانے پینشن منصوبہ کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔

ان لوگوں نے بجلی کمپنیوں کی من مانی پر روک لگانے کی حکومت سے مانگ کی۔ اجلاس میں مین پاور کی کمی پر غوروخوص کیا گیا،اجلاس کے آخر میں یونین کے عہدوں کیلئے انتخابات بھی کرائے گئے۔

میٹنگ کی صدارت یونین کے صدر سومیش چندر اپادھیائے نے کی، اجلاس میں مرکزی یونین کے صدر شری ناگیشور پرساد یادو، مرکزی صدر ونئے کمار دوبے بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details