اردو

urdu

ETV Bharat / city

'اردو زبان کو مٹانے کی منظم کوششیں ہورہی ہیں'

اردو کی معروف شخصیت اور 265 کتابوں کے مصنف پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے اردو کے مستقبل کے تئیں تشویش کا اظہار کیا ہے۔

'اردو زبان کو مٹانے کی منظم کوششیں ہورہی ہیں'
'اردو زبان کو مٹانے کی منظم کوششیں ہورہی ہیں'

By

Published : Mar 22, 2021, 10:27 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے کہا کہ' حکومت کی جانب سے اردو کو مٹانے کی منظم کوششیں ہو رہی ہیں۔

'اردو زبان کو مٹانے کی منظم کوششیں ہورہی ہیں'

اردو کے فروغ کے لئے مختص کیے جانے والے بجٹ میں روز مرہ کمی کی جا رہی ہے اردو داں طبقہ بھی اردو کے فروغ کے لئے کمربستہ نظر نہیں آرہا ہے۔

لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ اردو کے چاہنے والے زبانی دعووں کے بجائے عملی کردار ادا کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details