ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے تعلقہ بسواکلیان کے ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے ہر پارٹی اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے۔
بی جے پی سرکارعوام کو دھوکا دے رہی ہے
بسواکلیان میں منعقد کانگریس پارٹی کی امیدوار مالا نارائن راؤ کی انتخابی مہم کے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے قومی کانگریس پارٹی کے سیکریٹری رندیپ سنگھ سورجے والا نے کہا کہ کرناٹک ریاست کی بی جے پی سرکار دھو کے سے اقتدار میں آئی ہے۔
بی جے پی سرکارعوام کو دھوکا دے رہی ہے
مرکزی و ریاستی قائدین اپنے اپنے پارٹی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے عوام سے اپنے امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیےکوشش کر رہے ہیں۔
بسواکلیان میں منعقد کانگریس پارٹی کی امیدوار مالا نارائن راؤ کی انتخابی مہم کے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے قومی کانگریس پارٹی کے سیکریٹری رندیپ سنگھ سورجی والا نے کہا کہ کرناٹک ریاست کی بی جے پی سرکار دھو کے سے اقتدار میں آئی ہے اور اقتدار میں آکر عوام مخالف پالیسیوں پر کام کر رہی ہے۔