اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلبرگہ: عید میلادالنبیﷺ کی تقاریب کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس - عید میلادالنبیﷺ کی تقاریب کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

گلبرگہ میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر جلوسِ محمدی اور دیگر تقاریب کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔

گلبرگہ
گلبرگہ

By

Published : Sep 29, 2021, 8:39 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں رکن اسمبلی کنیز فاطمہ کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس محمدی اور دیگر تقاریب کے سلسلے میں مشاورت کی گئی۔ اس اجلاس میں سماجی، ملی، مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔

گلبرگہ: عید میلادالنبیﷺ کی تقاریب کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

اس موقع پر رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے تمام شرکاء کے خیالات کو سننے کے بعد کہا کہ ’اس سلسلہ میں بہت جلد سرکاری افسران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا اور انتظامات کو قطعیت دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details