ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے سرکاری کوویڈ اسپتال کی RMO Reside tMedical Officer و نوڈل آفیسر ڈاکٹر نیلم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یادگیر کے کوویڈ سرکاری اسپتال میں اومیکرون کی تیاری کو لے کر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یادگیر کوویڈ ہسپتال میں جملہ 344 بیڈ ہیں۔
Preparing to Deal with Omicron in Yadgir: یادگیر کووڈ اسپتال میں اومیکرون سے نمٹنے کی تیاری
ڈاکٹر نیلم نے شہر کے تمام عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ابھی تک ویکسین نہیں لئے ہیں وہ لوگ ویکسین لیں اورجو لوگ پہلا ویکسین ڈوز لے چکے ہیں وہ دوسرا ڈوز لیں۔ انہوں نے کورونا سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات Precautions to be taken to avoid corona جیسے ماسک لگانا، سماجی فاصلہ رکھنا، بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں جانے سے پرہیز کرنے اور ویکسین لینے کی ہدایت دی۔
Preparing to Deal with Omicro :یادگیرکوویڈ اسپتال میں اومیکرون سے نمٹنے کی تیاری
اس لئے جب کبھی آپ کو بخار سردی کھانسی جسم میں درد ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع ہوں اور اپنا علاج کروائیں۔
انہوں نے کورونا سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات جیسے ماسک لگانا، سماجی فاصلہ رکھنا، بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں جانے سے پرہیز کرنے اور ویکسین لینے کی ہدایت دی۔