شیخ ظہیرالدین یوتھ مینارٹی کانگریس رہنما نے کہا کہ' مرکزی حکومت کو چاہیے کہ وہ ملک میں ترقی کی راہ ہموار کریں مہاجر مزدوروں کو اپنے وطن جانے کے لیے سہولت مہیا کریں۔'
تنور چنا ریڈی سینئر کانگریسی رہنما و سابق قانون ساز کونسل نے مودی حکومت 2.0 کے ایک سال مکمل ہونے کہا کہ' بی جے پی کو چاہیے کہ وہ خوش ہونے کے بجائے کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لے۔ انہوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے خصوصی پیکیج کا اعلان کو زبانی ایک جملہ قرار دیا'۔