بنگلور: مشاعرے میں شہر کے معروف شعرا و ادبا نے شرکت کی اور اپنے کلام سے ناظرین کو مسہور کیا۔
مسلم نوجوان سرکاری ملازمت کی اور بڑھیں - معروف شعرا و ادبا
ملک کے موجودہ پیچیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر بنگلورو میں "کائنات ادب" فورم کی جانب سے ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا اور نوجوانوں کے نام یہ پیغام دیا گیا کہ وہ ملک کی جمہوریت کے تحفظ کے لیے کام کریں۔
مسلم نوجوان سرکاری ملازمت کی اور بڑھیں
اس موقع پر مسلم نوجوانوں کو پیغام دیا گیا کہ وہ سرکاری محکموں میں ملازمت حاصل کریں کہ اس سے ملک بھر کے نوکرشاہی نظام میں تبدیلی لائی جاسکے۔
اس موقع پر اردو کے فروغ کے لئے مشاعرے منعقد کرنے والے مرحوم رفیع دھارواڑکر کو تعزیت پیش کی گئی۔