ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں وزیر خوراک کے گوپال کا بی جے پی دفتر میں شاندار استقبال کیا گیا۔
ضلع یادگیر کے بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نے وزیر خوراک کے گوپال کی گلپوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا۔
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں وزیر خوراک کے گوپال کا بی جے پی دفتر میں شاندار استقبال کیا گیا۔
ضلع یادگیر کے بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نے وزیر خوراک کے گوپال کی گلپوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا۔
استقبالیہ پروگرام کے بعد دفتر میں وزیر خوراک کے گوپال کے بدست مرکزی حکومت کے دوسرے دور کے کارناموں سے متعلق ایک کتابچہ کا رسم اجراء بھی کیا گیا۔
اس موقع پر بی جے پی کے ضلعی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی، رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی اور خواتین بی جے پی نائب صدر ناگ رتنا کے علاوہ بی جے پی پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے