مرکزی حکومت کی پالیسی کے خلاف بنگلور میں مظاہرہ - کرناٹک کے شہر بنگلور
'ہم بھارت کے لوگ' کے بینر تلے مظاہرین نے مختلف اداروں میں پرائیویٹائزیشن (نجکاری) کی مخالفت کی ہے۔
bangalore
کرناٹک کے شہر بنگلور کے فریڈم پارک میں آج "ہم بھارت کے لوگ" فورم کی جانب سے مودی حکومت کے خلاف پرزور احتجاج درج کراتے ہوئے مظاہرہ کیا گیا۔