ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ہونے جارہا ہے۔ یہ اجتماع ،پیر بنگالی میدان، میں فروری 29سے یکم مارچ تک منعقد کیا جائے گا۔

منتظمین اجتماع نے کہا کہ ہر برس یہاں پر سالانہ دینی اجتماع منعقد کیا جاتاہے۔ اس برس بھی فروری 29 سے مارچ یکم تاریخ کے روز بعد نماز عشاء ختم ہوگا۔ اس اجتماع میں میں گلبرگہ شہر اور دیگر اطراف واکناف کے مرد افراد اس میں شرکت کرتے ہیں۔ اجتماع میں دین اسلام کی تعلیمات کوعام کیاجاتا ہے۔ تمام کو اس میں شرکت کی گزارش کی گئی۔
تبلیغی اجتماعات میں اللہ اور رسول کی باتیں ہوتی ہیں، اس موقع پر جماعتیں بھی مخلتف مقامات کو روانہ ہوتی ہیں، جس کا مقصد اپنے خود کے اندر دین کو لانا اور دوسروں کو بھی اس پر چلنے کی دعوت دینا ہے۔