کرناٹک میں آج چار نئے کوروناوائرس ’كووڈ -19‘ کیسزکی تصدیق کے ساتھ ہی ریاست میں اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اتوار کے روز بڑھ کر 388 ہو گئی۔
کرناٹک: کورونا متاثرین کی تعداد 388 ہوئی
کرناٹک میں آج چار نئے کوروناوائرس ’كووڈ -19‘ کیسزکی تصدیق کے ساتھ ہی ریاست میں اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اتوار کے روز بڑھ کر 388 ہو گئی۔
کرناٹک: کورونامتاثرین کی تعداد 388 ہوئی
سرکاری ذرائع نے مطابق جن نئے لوگوں میں کوروناکے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے، ان سب کا تعلق ضلع میسورو سے ہے اور ان میں سے دو کا تعلق دہلی کے نظام الدین میں منعقد تبلیغی جماعت کے پروگرام سے ہے، جبکہ دو دیگر نانجنگڈو فارماسیوٹیکل کمپنی کے ملازم ہیں اور یہ کورونا پازیٹیو مریض کے رابطہ میں آنے کی وجہ سے متاثرہ ہوئے ہیں۔
کرناٹک میں اب تک كووڈ -19 سے متاثر 105 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور 14 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔