اردو

urdu

ETV Bharat / city

'جمہوریت کی بقا کے خاطر گولی چلانے کے لیے تیار ہوں' - ہتھیار لے کر پریس کانفرنس

ملک بھر میں ای وی ایم کو لے کر ہنگامہ چل رہا ہے، اسی درمیان بکسر کے آزاد امیدوار رام چندر یادو نے ہاتھوں میں ہتھیار کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔

'جمہوریت کی بقا کے خاطر گولی چلانے کے لیے تیار ہوں'

By

Published : May 22, 2019, 11:56 PM IST

ریاست بہار کے بکسر سے آزاد امیدوار و سابق رکن رام چندر یادو نے اپندر کشواہا کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے ہتھیار اٹھا لیا۔

'جمہوریت کی بقا کے خاطر گولی چلانے کے لیے تیار ہوں'

انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو بچانے کے لیے اگر میں ہتھیار چلانا پڑے تو میں پیچھے نہیں ہٹنے والا ہوں، عظیم اتحاد کے رہنما اس سلسلے میں پہلے کرے میں نے جمہوریت کو بچانے کے لیے ہتھیار اٹھا لیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details