شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے اوڑی حاجی پیر سیکٹر اور رام پور سیکٹر میں بھارت اور پاکستانی افواج کے مابین ہوئی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
شدید گولہ باری کے تبادلہ میں عوامی املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

گولہ باری کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں خوف و دہشت کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ادھر بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جوابی کاروائی میں سات پاکستانی فوجی ہلاک کیے گیے ہیں۔