بارہمولہ: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بارہمولہ دورے کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ Traffic Advisory in view of Amit Shah Visit
ٹریفک پولیس کے ایک حکم نامے کے مطابق سرینگر، بارہمولہ اور اوڑی سے آنے والی گاڑیوں کے لیےفروٹ منڈی سوپور کے راستے کا انتخاب کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق مذکورہ شہروں سے آنے والے گاڑیاں فروٹ منڈی سوپور کے راستے سے جائیں اور واپس بھی اسی راستے سے ہوں گی۔ Amit Shah visit to Baramulla