ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد فورسز نے سوپور کے تجر شریف علاقے میں سرچ آپریشن شروع کی گئی۔
کشمیر: سوپور میں سرچ آپریشن شروع
ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں فورسز نے سوموار کو تلاشی کارروائی شروع کی۔
فوج اور ایس او جی کی مشترکہ پارٹی نے تُجر شریف علاقے کے لٹی شارٹھ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔
آخری اطلاع ملنے تک گھر گھر تلاشی کی کارروائی جاری تھی۔