بارہمولہ: اولڈ ٹاؤن میں بند کا خاصہ اثر - tight security
پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے جہاں آج تین اضلاع میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں، وہیں بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں بائیکاٹ کا خاصہ اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
بارہمولہ: اولڈ ٹاؤن میں بند کا خاصہ اثر