راجا اعجاز نے کہا کہ یہاں کا نوجوان بدلاؤ چاہتا ہے اور ہماری پارٹی نے مجھے اس کے لیے منتخب کیا ہے۔
پیپلز کانفرس کے امیدوار راجا اعجاز نے ووٹ ڈالا - raja aijaz
پیپلز کانفرس کے نامزد امیدوار راجا اعجاز نے پہلی پورہ پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا۔
پیپلز کانفرس کے امیدوار راجا اعجاز نے ووٹ ڈالا
انہوں نے کہا کہ آج تک کشمیری عوام کے ساتھ جتنے بھی وعدے کیے گئے ہیں کسی بھی پارٹی نے ان وعدوں پر عمل آوری نہیں کی۔