اردو

urdu

ETV Bharat / city

Patients Attendant Beaten in GMC Baramulla: تیماردار اور اسپتال کے سکیورٹی گارڈز کے مابین جھڑپ - ATTENT BAATEN IN BARAMULLA

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں تیمارداروں اور ہسپتال کے سکیورٹی اہلکاروں کے درمیاں جھڑپ ہوئی Patients Attendant Beaten in GMC Baramulla ہے۔ تیماردار نے سکیورٹی گارڈ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

patients-attendant-alleges-security-guard-beat-him-in-gmc-baramulla
تیمادار اورہسپتال کے سکیورٹی گاڈز کے مابین جھڑپ

By

Published : Feb 24, 2022, 7:26 PM IST

سرکاری ہسپتالوں میں سکیورٹی کا ایک بڑا اہم رول ہوتا ہے وہیں دوسری جانب ہسپتالوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور تیمارداروں کے درمیاں زیادتیوں کے قصے ہمیشہ سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ضلع ہسپتال میں تیماردار اور ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ کے مابین جھڑپ ہوئی Patients Attendant Beaten in GMC Baramulla ہے۔

تیمادار اورہسپتال کے سکیورٹی گاڈز کے مابین جھڑپ
ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاع کے مطابق ہسپتال سکیورٹی نے مریضوں کے تیماردار کے ساتھ زیادتی کی۔ اس بیچ سکیورٹی اہلکار نے تیماردار کی پٹائی Patients Attendant Beaten in GMC Baramulla کی۔

اسپتال میں لڑائی کی وجہ سے کافی ہنگامہ دیکھنے کو ملا، بعد میں اسپتال میں سکون آمیز اضطراب دیکھا گیا۔

آپ کو بتادیں کہ اس سے پہلے سرینگر کے لل دید اسپتال میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details