اردو

urdu

ETV Bharat / city

سوپور: نیشنل کانفرنس کی جانب سے کنونشن کا انعقاد

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر لیڈران سمیت کثیر تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔

سوپور: نیشنل کانفرنس کی جانب سے کنونشن کا انعقاد

By

Published : Jun 29, 2019, 7:43 PM IST

Updated : Jun 29, 2019, 7:56 PM IST

اس موقعے پر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ناصر اسلم وانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ریاست میں گزشتہ برس سے مسلسل گورنر دور کے بعد صدر راج قائم ہے اور سیاسی رہنمائوں سمیت عوام کی بھی مانگ ہے کہ ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات منعقد کئے جائیں۔‘‘

وانی نے مزید کہا کہ ’’سوپور قصبے میں کافی مدت کے بعد لوگوں میں جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔‘‘

سوپور: نیشنل کانفرنس کی جانب سے کنونشن کا انعقاد

اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنمائوں اور پارٹی کارکنان کے علاوہ مقامی باشندوں نے بھی حصہ لیا۔

Last Updated : Jun 29, 2019, 7:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details