جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سب ڈویژن اوڑی میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔ اوڑی کے لائن آف کنٹرول کے پاس گاؤں اور ٹاؤن میں آج صبح سے ہی موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئی ہیں۔
موبائل انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو پائی۔
اوڑی: موبائل انٹرنیٹ بند - ओरिएंट: मोबाइल इंटरनेट बंद
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سب ڈویژن اوڑی میں انتظامیہ نے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔
علامتی تصویر
مزید پڑھیں:Kupwara Soldier killed: کپواڑہ میں فوجی اہلکار ہلاک
اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایک سرکاری ترجمان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، تاہم ان سے رابطہ نہ ہوسکا۔