اردو

urdu

ETV Bharat / city

بارہمولہ میں سرچ آپریشن - کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے تحت کریری کے جنگلات کا محاصرہ کیا۔

بارہمولہ میں سرچ آپریشن

By

Published : Jul 15, 2019, 1:26 PM IST

نمائندے کے مطابق حفاظتی اہلکاروں کو جنگلات میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کے اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پیر کی صبح فوج کی 52 آر آر،46 آر آر، ایس او جی اور سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ کارروائی کے تحت بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن کا آغاز کیا۔

بارہمولہ میں سرچ آپریشن

وہیں فورسز نے جنگل کی جانب آنے جانے والے تمام راستے سیل کر دیے ہیں۔

آخری اطلاع ملنے تک محاصرہ جاری تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details