اردو

urdu

ETV Bharat / city

فائرنگ میں ایک شخص ہلاک - بندوق برداروں

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سوپور قصبے کے علاقے میں نا معلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

فائرنگ میں ایک شخص ہلاک

By

Published : Apr 6, 2019, 6:34 PM IST

سوپور قصبہ کے وار پورہ گاؤں کے رہنے والے اس شخص کی شناخت محمد رفیع یتو بتائی جا رہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتضار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details