اردو

urdu

ETV Bharat / city

باہمی امداد کے لیے ورکشاپ - Accident

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ڈائریکٹر آف ہیلتھ سروس کشمیر کی جانب سے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے ورکشاپ

By

Published : Jul 12, 2019, 7:18 PM IST

پرگرام کے ٹرینر شفیع شاہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد سماج میں رہ رہے دیگر طبقے کے لوگوں کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔

ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے ورکشاپ

انہوں نے کہا کہ سماج کا کوئی بھی شخص چاہے وہ سیکیورٹی کے ساتھ وابستہ ہو، میڈیا سے وابستہ ہو، اسکول اور کالج کے بچے ہوں، یا کوئی عام آدمی ہو جو سماج کے ساتھ براہ راست وابستہ ہو ان کو ہم اس بروگرام کے وساطت سے تیار کرتے ہیں۔

انہوں نے مذید کہا کہ اگر کوئی ایسا واقعہ پیش آئے جس سے انسان کی زندگی کو خطرہ ہو تو ہم اس کو بچانے کے لئے بیسک لایف سپورٹس اور اسکلز کی تربیت دینے کا اہتمام کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details