تفصیلات کے مطابق لڑکی کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔
بارہمولہ میں لڑکی نے خود کشی کرلی - doctors death
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں اٹھارہ برس کی ایک لڑکی نے پھانسی لگاکر خودکشی کر لی۔
لڑکی نے خود کشی کی
اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Jul 22, 2019, 10:40 AM IST