اردو

urdu

ETV Bharat / city

'عوامی اتحاد پارٹی لوگوں کی صحیح ترجمانی کرتی ہے' - Er Rashid

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل سے متعلق بحث و مباحثے اور مثبت مشورے دینے کے لیے ان کی پارٹی کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

'عوامی اتحاد پارٹی لوگوں کی صحیح ترجمانی کرتی ہے'

By

Published : Jun 19, 2019, 8:51 PM IST

سرینگر کے کئی سماجی و سابق اعلیٰ افسران نے آج انجینئر رشید کی پارٹی میں شرکت کی۔
انجیئنر رشید نے پارٹی میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی میں ہر ایک کے لیے جگہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی اتحاد ریاست کی واحد پارٹی ہے جو لوگوں کی صحیح ترجمانی کرتی ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔
انجینئر رشید نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں اور ان کی پارٹی کے حق میں ووٹ دیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details