اردو

urdu

ETV Bharat / city

لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی اہم میٹنگ - bjp members

آج ضلع بارہمولہ میں بی جے پی کی جانب سے ایک اہم میٹنگ ہوئی، جس میں بی جے پی کے ایم ایل سی سریندر امبردر اور دیگر رہنما موجود تھے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 28, 2019, 10:58 PM IST


اس میٹنگ کا مقصد تھا کہ آنے والے انتخابات میں میں حصہ لینے والے امیدواروں کو کیسے کامیاب بنایا جائے۔

بی جے پی کے ایک رہنما نے مزید بتایا کہ پارٹی اس بار الیکشن میں کشمیر سے جیت حاصل کرے گی اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں ابھر کر سامنے آئے گی۔

متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details