اردو

urdu

ETV Bharat / city

پارلیمانی انتخابات: کشمیر میں عوامی اتحاد پارٹی کے امیدوار کون؟ - AIP

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنیئر رشید نے پریس کانفرنس کے دوران کا کہا وہ خود بارہمولہ پارلیمانی نشست سے انتخاب لریں گے

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنیئر رشید

By

Published : Mar 22, 2019, 9:29 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق انجنیئر رشید نے آج پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ۔

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنیئر رشید

جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے زبیر مسعودی کو جنوبی کشمیر سے پارلیمانی انتخابات کے لیے بطور امیدوار منتخب کیا گیا۔

پریس کانفرنس کے دوران انجنئیر رشید نے پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس اور نیشنل کانفرنس پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام پارٹیوں نے اپنے اقتدار کے لیے عوام کا استحصال کیا۔

انہوں نے شاہ فیصل کو پارلیمانی انتخاب لڑنے کی ایک بار پھر پیش کش کی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details