اوڑی، بارہمولہ:بونيار کے نولکھا علاقے میں اتوار کی شام کو آگ لگنے کی وجہ سے ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گیا۔ House Gutted in Uri Fire۔ جس میں لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا یہ مکان مبشیر امین خان ولد امین خان کا مکان تھا مقامی لوگ اور نزدیکی پولیس تھانے کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی اور کافی دیر کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ Residential house gutted fire in noorkhah boniyar
House Gutted in Uri Fire اوڑی آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر - نولکھا میں ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے بونيار کے نولکھا علاقے میں ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گیا۔ Fire in Uri Noor khah Boniyar
House Gutted in Uri Fire
یہ بھی پڑھیں:
آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو پائی ہے۔