اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلمرگ: آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر - سیاحتی مقام

وادی کشمیر کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں سنیچر کی صبح آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک درجن کے قریب دکانیں خاکستر ہو گئیں۔

گلمرگ: آگ کی واردات میں 12دکانیں خاکستر

By

Published : Jul 13, 2019, 2:08 PM IST

نمائندے کے مطابق گلمرگ میں سنیچر کی صبح ایک دکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فانا دیگر دکانوں کا اپنی چپیٹ میں لے لیا۔

گرچہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے آگ پر قابو پا لیا تاہم اس دوران ایک درجن کے قریب دکانیں مکمل طور خاکستر ہو گئیں۔

گلمرگ: آگ کی واردات میں 12دکانیں خاکستر

آگ لگنے کی وجوہات فوری طور معلوم نہ ہو سکیں تاہم اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

متاثرہ دکانداروں نے گورنر انتظامیہ سے انکی بازآبادکاری کے لیے معاوضے کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details