ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق جمعرات کی صبح سرائے ڈانگر پورہ کے مقام پر دریائے جہلم سے ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ۔
دریائے جہلم سے خاتون کی لاش بر آمد
جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری تحصیل میں دریا جہلم سے ایک خاتوم کی لاش برآمد کی گئی۔
دریائے جہلم سے خاتون کی لاش بر آمد
نمائندے نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے سمبل سب ضلع ہسپتال داخل کیا گیا۔
نمائندے نے بتایا کہ تاحال خاتون کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔