ضلع بانڈی پورہ کے گریز کے دو روزہ دورے کے دوران ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے وادی گریز میں قبائلی طلباء مختلف وفود اور کاکنان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سننے۔
انہوں نے قبائلی طلباء کو درپیش مختلف مسائل بشمول اسکالر شپ، کوچنگ، لائبریری، ویلج لیول فٹ بال کٹس کی تقسیم کاری کو یہاں فراہم کرنے کی یقینی دہانی کی اس کے علاوہ شاہد چودھری نے مریضوں کے بھی مشکلات کو سنے اور یقین دلایا کہ ان کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔