اردو

urdu

ETV Bharat / city

MC SUMBAL Chairman سمبل کے چیئرمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد - جہانگیر احمد

سمبل میں میونسپل کمیٹی کے چیئرمن کے خلاف کونسلرز نے تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ MC SUMBAL

سمبل کے چیئرمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد
سمبل کے چیئرمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد

By

Published : Sep 21, 2022, 4:14 PM IST

سمبل:جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے خلاف کونسلروں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین جہانگیر احمد کے خلاف کچھ کونسلروں نے عدم اعتماد کی پیش ہے۔ MC SUMBAL

سمبل کے چیئرمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد

اس سلسلے میں سمبل میونسپل کمیٹی کے دفتر میں کل 11 بجے فلور ٹیسٹ عمل میں لایا جارہا ہے جہاں مخالف کونسلروں کو موجودہ چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد ثابت کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سمبل میونسپل کمیٹی 13 وارڈ ممبران پر مشتمل کمیٹی ہیں -MC SUMBAL

یہ بھی پڑھیں: Drug Awareness Programme بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

ABOUT THE AUTHOR

...view details