اردو

urdu

ETV Bharat / city

Completion Of Work On Drainage System: بانڈی پورہ:ٖڈرینیج نظام کو مکمل بنانے کا مطالبہ - etv bharat urdu

کوچک محلہ حاجن کے مقامی لوگوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی حاجن کی جانب سے یہاں ڈرینیج پر جاری کام کو تکمیل تک نہیں پہنچایا گیا اور مذکورہ محلے میں اس ڈرینیج کی رسائی کو ممکن نہیں بنایا گیا۔جس مقامی لوگ کافی پریشان ہیں۔Completion Of Work On Drainage System

بانڈی پورہ:ٖڈرینیج نظام کو مکمل بنانے کا مطالبہ
بانڈی پورہ:ٖڈرینیج نظام کو مکمل بنانے کا مطالبہ

By

Published : Apr 6, 2022, 8:30 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن قصبہ کے مقامی لوگوں نے متعلقہ میونسپل کمیٹی کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہاں ڈرینیج پر جاری کام کو ادھورا چھوڑ دیا گیا جس سے ان لوگون کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

بانڈی پورہ:ٖڈرینیج نظام کو مکمل بنانے کا مطالبہ


کوچک محلہ حاجن کے مقامی لوگوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی حاجن کی جانب سے یہاں ڈرینیج پر جاری کام کو تکمیل تک نہیں پہنچایا گیا اور مذکورہ محلے میں اس ڈرینیج کی رسائی کو ممکن نہیں بنایا گیا۔

متعلقہ میونسپل کمیٹی کے صدر ڈاکٹر ارشاد نے بتایا کہ اس ڈرینیج پر جو کام کیا گیا ہے وہ الگ الگ حصوں کے طور پر کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہیکہ اس ڈرینج کا کام جلد از جلد کیا جائے گا اور اس بارے میں شکایت کی کسی کو گنجائش نہیں رہے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details