اردو

urdu

ETV Bharat / city

کسانوں کے لیے سالانہ کنونشن

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری علاقے میں سالانہ کسان کنوینشن کا انعقاد کیا گیا۔

بانڈی پورہ: سالانہ کسان کنونشن منعقد

By

Published : Jul 25, 2019, 5:41 PM IST

ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب منعقد کیے گئے اس کنونشن میں شمالی کشمیر کے ترقی یافتہ کسانوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ: سالانہ کسان کنونشن منعقد

منتظمین کے مطابق کنونشن کے ذریعے کسانوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ انہیں مختلف پھلوں، اناج اور سبزیوں میں بہتر پیداوار کے لئے ماہرین کی جانب سے ہدایات بھی دی گئیں۔

اس موقع پر سب ضلع مجسٹریٹ مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے جبکہ شعبہ ذراعت، نبارڈ، شیپ ہسبنڈری کے افسران بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details