اطلاع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ضلع باندی پورہ کے چندہ جی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے۔
تازہ اطلاع ملنے تک علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہو چکا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کر کے انکاؤنٹر کی جانکاری دی ہے۔
خبر لکھنے تک انکاؤنٹر جاری ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔