اردو

urdu

ETV Bharat / city

Cordon and Search Operation in Nowpora: سیکورٹی فورسز کی جانب سے نو پورہ علاقے میں تلاشی کاروائی جاری - انڈی پورہ مارکیٹ کو نو پورہ علاقے کا محاصرہ

دوپہر کے بعد پولیس سی آر پی ایف اور فوج نے مشترکہ طور پر بانڈی پورہ مارکیٹ کو نو پورہ علاقے کا محاصرہ کرکے یہاں تلاشی کاروائیاں شروع کی Cordon and Search Operation is Underway in Bandipura جس کے باعث مارکیٹ کا ایک پورا حصہ بند رہا۔

Cordon and Search Operation is Underway
سیکورٹی فورسز کی جانب سے نو پورہ علاقے میں تلاشی کاروائی جاری

By

Published : Feb 18, 2022, 5:41 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ مارکیٹ کے نو پورہ علاقے میں دوپہر کے بعد پولیس سی آر پی ایف اور فوج نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرہ لے کر یہاں تلاشی کارروائیاں شروع کیں Cordon and Search Operation is Underway in Bandipura۔

سیکورٹی فورسز کی جانب سے نو پورہ علاقے میں تلاشی کاروائی جاری

جس کے باعث علاقے کے مارکیٹ کا ایک پورا حصہ بند پڑا ہے۔ ساتھ ہی نقل و حمل بھی معطل رہی۔

واضح رہے کہ چند روز پہلے ٹاؤن کے نشاط پارک علاقے میں ایک گرینیڈ دھماکہ ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ سرینگر کے خواجہ بازار علاقے میں بھی دوپہر کو ایک دھماکے میں ایک دکان کو نقصان پہنچا۔ ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال نے اس تعلق سے بتایا کہ 'یہ ایک گرینیڈ حملہ نہیں تھا'۔ اس حملے میں ایک دکان کو نقصان پہنچا ہے لیکن کسی طرح کی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details