اردو

urdu

ETV Bharat / city

'کانگریس عوامی فلاح وبہبود کے لیے سنجیدہ' - \article

پارلیمانی انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی کی طرف سے بانڈی پورہ کے ونگی پورہ سمبل میں ایک انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکردہ کانگریس کے رہنماؤں کے علاوہ سینکڑوں مقامی کانگریس کارکنان نوجود تھے-

'کانگریس عوامی فلاح وبہبود کے لیے سنجیدہ'

By

Published : Apr 10, 2019, 6:44 PM IST


اس موقع پر پردیش کانگریس کے صدر برائے ریاست جموں و کشمیر غلام احمد میر نے ورکروں سے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ 'کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جس میں ملک کے عوام کی بہبودی و ترقی مضمر ہے'۔

'کانگریس عوامی فلاح وبہبود کے لیے سنجیدہ'

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس نہ صرف ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا تحفظ بخشے گی بلکہ اسے مزید مضبوط کریگی'۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details