ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اب تک اس سلسلے کے 17 کیسز سامنے آئے ہیں۔
اور یہ بیماری برابر پھیلتی جا رہی ہے، جس وجہ سے علاقے کی عوام بے حد پریشان ہیں، اور علاقے میں افرا تفری مچی ہوئی ہے۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اب تک اس سلسلے کے 17 کیسز سامنے آئے ہیں۔
اور یہ بیماری برابر پھیلتی جا رہی ہے، جس وجہ سے علاقے کی عوام بے حد پریشان ہیں، اور علاقے میں افرا تفری مچی ہوئی ہے۔
بانڈی پورہ کے چیف میڈیکل افسر کی جانب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا گیا اور پانی کے نمونے حاصل کئے گئے۔
اس کے بعد 17 کیسز سامنے آئے ہیں۔
اس صورت حال کے بعد مقامی لوگوں نے انتظامیہ اور ریاستی حکومت سے صاف پانی کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ ان کے بچوں کی صحت پر برا اثر نہ پڑے۔