پولیس اور سکیورٹی فورسیز مشترکہ کاروائی میں 15 برس کے شفیق نامی لڑکے کی لاش کو جہلم ندی میں طلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایک ہی گھر کے دو بچے دریائے جہلم میں ڈوب گئے - bandipora
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں بدھ کے روز دو کمسن بچے دریائے جہلم میں غرق آب ہو گئے جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے
ایک ہی گھر کے دو بچے دریائے جہلم میں ڈوب گئے
اس سے قبل شفیق کے چھوٹے بھائی محمد کفیل کو بچایا گیا- دونوں بھائی بدھ کی صبح شلوت کے مقام پر غسل کرنے کے لیے دریائے جہلم گئے تھے۔
ایک ہفتہ قبل بھی دریائے جہلم میں ڈوب کر دو بچے ہلاک ہو گئے تھے۔