اردو

urdu

ETV Bharat / city

مہاراشٹر:سڑک حادثہ میں 15 افراد کی موت ، کئی زخمی - شہادا

مہاراشٹر کے ضلع دھولیہ میں ایک بس اور کنٹینر کی ٹکر سے 15 افراد کی موت ہو گئی اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

مہاراشٹر:سڑک حادثہ میں 15 افراد کی موت ، کئی زخمی

By

Published : Aug 19, 2019, 3:12 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی رات کو اس وقت پیش آیا جب اورنگ آباد سے شہادا جارہی ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس مخالف سمت سے آ رہے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔

مہاراشٹر : سڑک حادثہ میں 15 افراد کی موت ، کئی زخمی

حادثے میں دو ڈرائیورز سمیت 11 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ تین نے ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

زخمیوں کو دھولیہ، شہادا اور ڈونڈچا کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details