ضلع انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات شہر کے ایک نجی ہسپتال میں علاج کے دوران کورونا متاثرہ ایک شخص کی موت ہوگئی، جس کے بعد ضلع میں ہلاک شدگان کی تعداد 179 ہوگئی ہے۔ نئے متاثرین میں 55 مرد اور 47 خواتین ہیں۔
اورنگ آباد میں کورونا کے 102 نئے معاملے - Patient dies during treatment
مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ہفتے کو کورونا وائرس(کووڈ 19) کے 102 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھکر 3340 ہوگئی ہے۔
اورنگ آباد میں کورونا کے 102 نئے معاملے
ضلع میں ابھی تک 1,781 کورونا متاثرین کو ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتالوں سے چھٹی دی گئی ہے۔ باقی 1,380 متاثرین کا علاج مختلف ہسپتالوں میں چل رہا ہے۔