اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ: محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں جل شکتی محکمہ میں تعینات آئی ٹی آئی ٹرینیڈ ملازمین نے آج اپنی مانگوں کو لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

temporary employees of jal shakti department protest in anantnag
محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

By

Published : Sep 14, 2020, 8:28 PM IST

مظاہرین نے کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں سے وہ متعلقہ محکمے میں بحیثیت ڈیلی ویجر کام کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن اسکے باوجود بھی سرکار نے ان کی مستقلی کو لیکر کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ملازمین کی ایک خاصی تعداد مختلف مسائل سے دوچار ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: لاپتہ شخص کے اہل خانہ کی فریاد

جبکہ سرکار کی مسلسل یاد دہانیوں کے باوجود بھی ان کی نوکریاں مستقل نہیں بنائی جا رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details