تفصیلات کے مطابق 2017 کے بی کام بیچ کے نصاب میں شامل جن کتابوں کا نام ہے وہ کتابیں کالیج میں دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے طلبہ کو کافی مشکالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ان طلبہ کے امتحانات کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے تا ہم اس دوران مختلف کالیجز سے آئے ہوئے طلبا نے سرینگر کی پریس کالونی میں انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا ۔