اردو

urdu

ETV Bharat / city

ضلع رام بن کے پرستان میں سڑک حادثہ ڈرائیور زخمی

آج صبح ایک منی بس کا حادثہ پیش آیا۔ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے بس 50 میٹر دورکھائی میں جا گری۔

ضلع رام بن کے پرستان میں سڑک حادثہ ڈرائیور زخمی

By

Published : Jun 14, 2019, 10:28 AM IST

ضلع رام بن کے پرستان میں آج صبح ایک منی بس کا حادثہ پیش آیا۔

ڈرائیور کے قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے بس 50 میٹر دور کھائی میں جاگری۔

جس کے نتیجے میں بس میں سوارڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوا۔

وہاں موجود لوگوں نے ڈرائیو کوزخمی حالت میں پی ایس سی پہنچایا۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

غنیمت یہ رہی کی اس بس میں مسافر نہیں تھے ۔ ہوتے تو بڑا حادثہ بھی ہو سکتا تھا ۔

ڈرائیور کی پہچان عطا محمد میر کے طور پر ہوئی ہے جو کہ ضلع رام بن کے پرستان میں رہتا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details