جموں صوبے کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر پسیاں گر آنے کے باعث روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
روڈ پر پیر کی صبح پوشانہ علاقے میں بارشوں کی وجہ سے پسیاں گر آئی ہیں جس کی وجہ سے احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
وہیں انتظامیہ نے مغل روڈ پر ٹریفک کو آمد ورفت کے لیے بحال کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
تاریخی مغل روڈ پر پسیاں گرنے سے ٹریفک کی آمد و رفت معطل - تاریخی مغل روڈ
مغل روڈ پر پیر کی صبح پوشانہ علاقے میں بارشوں کی وجہ سے پسیاں گر آئی ہیں جس کی وجہ سے احتیاطاً سڑک کو ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
تاریخی مغل روڈ پر پسیاں گرانے سے ٹریفک کی آمد رفت معطل
مزید پڑھیں:مغل روڈ دوبارہ کھولنے پر سیب فروش خوش
ہم آپ کو بتادیں قبل ازیں ضلع گاندربل کے سرفراؤ گنڈ میں موسلادھار بارشیں ہونے کے ساتھ ہی مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر لیہہ قومی شاہراہ آمد ورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔