اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ: سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی - زخمی شخص کو نازک حالت میں

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سڑک حادثے کے دوران موٹر سائیکل سوار شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

اننت ناگ: سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی
اننت ناگ: سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی

By

Published : Jul 4, 2020, 6:18 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں سڑک حادثے کے دوران ایک شخص شدید طور زخمی ہوا ہے۔

ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ موٹرسائیکل زیر رجسٹریشن نمبر HR 7403 پہلگام میں آبشار پارک کے قریب درخت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

زخمی ہوئے شخص کی شناخت کلر کے رہنے والے 24سالہ زاہد احمد نجار ولد بشیر احمد نجار کے طور پر ہوئی ہے۔

زخمی شخص کو نازک حالت میں جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details