تفصیلات کے مطابق ویری ناگ کے اوموہ علاقے سے شانزہ بانو نامی 26 سالہ خاتون 31 اگست سے لاپتہ ہوگئی ہے۔
اس سلسلے میں خاتون کے والد نذیر احمد بوکڈا نے پولیس پوسٹ ویری ناگ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی ہے۔
ویری ناگ میں خاتون لاپتہ - پولیس پوسٹ ویری ناگ
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں 26 سالہ خاتون 31 اگست سے لاپتہ ہوگئی ہے۔
ویری ناگ میں خاتون لاپتہ
مزید پرھیں:کالج طلباء، تدریسی اورغیرتدریسی عملے کو خاص ٹیکہ کاری مہم میں لایا جارہا ہے: منوج سنہا
پولیس نے لاپتہ خاتون کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے کے لیے فون نمبر(7006472974) یا ڈائل 100 پر پولیس کنٹرول روم پر فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔