آتشزدگی میں لاکھوں روپئے مالیت کا سامان جل کر خاک - ANANTANG
اننت ناگ میں آتشزدگی کی دو مختلف واقعات میں چار رہائشی مکان اور نو دکانیں خاکستر ہو گئیں، جس کے سبب لاکھوں روپئے مالیت کا سازوسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔
آتشزدگی میں لاکھوں روپئے مالیت کا سامان جل کر خاک
ادھر تھمن ویری ناگ میں بھی آگ کی واردات میں 9 دکانیں خاکستر ہوئی ہیں۔ کئی سماجی و سیاسی شخصیات نے گورنر انتظامیہ سے امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔