اردو

urdu

ETV Bharat / city

'مودی کے بیانات لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں' - 2019 elections

کانگریس کے اننت ناگ پارلیمانی حلقہ سے پارٹی امیدوار و پارٹی صدر غلام احمد میر نے وزیراعظم نریندر مودی کے کٹھوعہ میں دیے گئے بیان کو جملہ بازی قرار دیا۔

'مودی کے بیانات لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں'

By

Published : Apr 14, 2019, 11:27 PM IST


انہوں نے کہا کہ 'مودی کے بیانات لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں'۔

'مودی کے بیانات لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں'

اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کانگریس روڈ شو میں شرکت کے دوران جی اے میر نے ان باتوں کا اظہار کیا۔

اس دوران جی اے میر نے کئی مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا اور لوگوں کو کانگریس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details