اس پروگرام میں پلوامہ کے مختلف علاقوں کے اسکولی بچوں و فنکاروں نے شرکت کی اور الگ الگ طرح کے پروگرام پیش کیے۔
اس موقع پر طلبا، پولیس افسروں، معزز شخصیات کے ساتھ ساتھ دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔
اس پروگرام میں پلوامہ کے مختلف علاقوں کے اسکولی بچوں و فنکاروں نے شرکت کی اور الگ الگ طرح کے پروگرام پیش کیے۔
اس موقع پر طلبا، پولیس افسروں، معزز شخصیات کے ساتھ ساتھ دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔
ایس ایس پی اونتی پورہ محمد سلیم طاہر اور اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے کہا کہ 'اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے کا مقصد نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم کرانا ہے تاکہ ان کی صلاحیتوں کو نکھارا جا سکے۔'
انہوں نے کہا کہ 'اس پروگرام سے نوجوانوں اور پولیس کے درمیان رشتے مضبوط ہو سکتے ہیں۔'